: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے کشمیر کے موجودہ حالات پر غور و خوض کے لئے کل جماعتی میٹنگ طلب کرنے اور ایک وفد وہاں بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کی
قیادت میں پارٹی کے ایک وفد نے آج یہاں مسٹر سنگھ سے ملاقات کر کے یہ مطالبہ کیا۔ بعد میں مسٹر یچوری نے صحافیوں کو بتایا کہ کچھ دن پہلے جب وہ کولکاتا میں تھے تو ان کی وزیر داخلہ سے ٹیلی فون پر کشمیر کی صورتحال پر بات چیت ہوئی تھی۔